بہار و سیمانچل

بہاربی جے پی ممبرپارلیمنٹ رام کرپال یادونےضلع انتظامیہ کولکھا لیٹراورایک کروڑروپےجاری کرنےکی مانگ کی 

بہار (ہندوستان اردو ٹائمز ) بہار کے پاٹلی پترا سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ رام کرپال یادو نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ضلع انتظامیہ کو لیٹر لکھا ہے کہ اپنے حلقہ کے عوام کے لئے اپنے ایم پی اور ایل ڈی (ممبر پارلیمنٹ لوکل ایریا ڈویلپمنٹ اسکیم) سے فوری طور پر ایک کروڑ روپے جاری کردیں ۔  بہار لاک ڈاؤن ہے اور بہار میں بہت سارےلوگ روزانہ کمانے  کھانے والے مزدور ہیں ان پر بھی دھیان دینے کی ضرورت ہے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close