بہار و سیمانچل

پوپری سے لوٹتے وقت جالے کے لوگوں پر گولی چلائی گئی

آج بتاریخ 15/فروری 2020 پوپری سے لوٹتے وقت گھوگھراہا اور کھینسر کے درمیان مدھولی چوک کے پاس موٹر سائیکل سوار پر نا معلوم لوگوں نے گولی چلادی جس میں جالے گاؤں کے نورعین جس کی کرانہ دکان پوپری بازار سمیتی میں واقع ہے گولی اس کے ہاتھ میں لگ کر نکل گئی اس کے ساتھ گاری پر بیٹھے ہوے شخص جو اس کے ہی دکان پر ملازم ہے گولی اس کے پیٹھ میں لگی موقع پر جالے تھانہ کی پولس پہنچی اور اسے جالے کے سرکاری اسپتال میں لایا گیا لیکن اسپتال میں مکمل انتظام نہ ہونے کی وجہ سے انہیں دربھنگہ ریفر کیا گیا فی الوقت دونوں کی حالت ٹھیک ہے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close