بہار و سیمانچل

جموئی : آرڑھا کے شاہین باغ مظاہرے کا 17 واں دن

جموئی (محمد سلطان اختر)‌ جموئی ضلع کے تحت آڑھا گاؤں کا 17 واں دن مہمان خصوصی رہے محمود خان دهرمپور، یہ مظاہرہ ایک کمیٹی کے تحت چل رہا ہے،یہ کمیٹی سات لوگوں پر مشتمل ہے، جس کے سربراہ مفتی عبد اللہ ظہیر ہیں،اور اُنکے ساتھ قدم سے قدم ملانے میں نواب ملک،شہنواز ملک ہیں، سی اےاے این پی آر اور این آر سی کا قانون سواۓ ملک کو توڑنے اور دھرم کے آدھار پر بانٹنے کے کچھ نہیں ہے۔
محمود خان اور مہتاب عالم نے کہاکہ اس مودی اورشاہ کی جوڑی نے آج ملک کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کردیا ہے۔اور دیش کے وہ لوگ ہیں جن کے آباؤ اجداد اور پرکھوں نے دیش کی آزادی میں اپنی قربانیوں کا نذرانہ پیش کیا تھاان سے وہ لوگ دیش کی ناگرکتا مانگنا چاہتے ہیں جو آزادی کے وقت انگیریزوں کی چاپلوسی کررہے تھے۔
مزید کہا کہ جے این یو اور شاہین باغ کی ماؤں اور بیٹیوں نے پولیس کی لاٹھیاں کھاکر شروع کی ہے۔یہ آج یا کل کامیاب ہوکر رہے گی۔
اس موقع پر باشندگان آڑھا اور اس پاس کے گاؤں سے سیکڑوں کی تعداد میں مرد اور خواتین حضرات موجود تھے،

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close