بہار و سیمانچل

سیاہ قانون نہیں چلے گا۔۔چندن چودھری بھیم آرمی

جموئی (محمد سلطان اختر) جموئی ضلع کے تحت آڑھا گاؤں میں غیر معینہ مدت تک کے لئے دھرنا مظاہرہ چل رہا ہے اس مظاہرہ میں آج چندن چودھری کی حاضری ہوئی، اور ان کے ساتھی اُنکے ساتھی سدھارتھ راون بھی آئے، اور این آر سی اور سی اے اے پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہاں حکومت مسلمانوں اور دلتیوں کو نشانہ بنا رہی ہے،شہریت تو اس پہلے بھی نافذ تھا بہت سے ہندوؤں کو شہریت ملی ہے ہندو بھارت میں شہریت کے تحت پہلے بھی رہ رہے ہیں، شہریت بل لانے کی ضرورت نہیں تھی، مسلمانوں میں چند گنے چنے لوگوں کو شہریت دی گئی تھی، جس میں ایک نام تسلیمہ نصریں کو مسلم میں شہریت دی گئی ہے اور وہ کافی مال و دولت کے ساتھ انڈیا میں شہریت لی اور انڈیا میں رہی،اور بھی جیتنے مقررین آئے سبھوں نے شہریتی بل کو تفرقے والا بل بتایا، اس کے بعد دوسرے بہت سارے لوگوں نے اس موقع پر باتیں کی، سدھارتھ راون نے کہا یہ بل مسلم اور دلیت کو بھارت سے نکالنے والا بل ہے، راج بلمّ پاسبان بھیم رہنما، پنٹو داس،پریم راج چودھری، دھرمیندر یادو بہار کانگریس ریاستی صدر،نصیر الدین انصاری نائب صدر جموئی،سلطان احمد کانگریس رہنماء،پریم راج چوہدری، بھیم آرمی پکری برانواں صدر،چندن کمار چودھری بھیم ضلع صدر نوادہ، سدھارتھ راون، چوہدری، صدر الدین انصاری، قاری نصیر الدین، سلطان احمد کانگریس، اس موقع پر شاہنواز، نواب ملک ممتاز ملک،ڈاکٹر وریندر کمار،سمیت ہزاروں افراد موجود تھے،

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close