بہار و سیمانچل

بہار : کنہیا کمار کو بہار کے بتیا ضلع سے کیا گیا گرفتار ! دیکھیں ویڈیو اور جانیں تفصیلات

 

بہار چمپارن  (اسٹاف ہندوستان اردو ٹائمز) جے این یو کے سابق طالب علم کنہیا کمار کو بہار کے بتیا ضلع سے گرفتار کرلیا گیا ہے ، کنہیا کمار کے ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو تھوڑی دیر پہلے ہی شیئر کیا گیا اور لکھا گیا ہے کہ آج باپو دھام چمپارن میں گاندھی کو نمن کرکے غریب ورودھی سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک مہینے کی جن گن من یاترا کی شروعات ہونی تھی ، سماج کے سبھی طبقوں کے لوگ اس میں شامل ہونے کے لیئے موجود ہیں لیکن پرشاشن نے کچھ دیر پہلے ہم سب کو حراست میں لے لیا ہے ۔

 

کنہیا کمار گاندھی جی کو نمن کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

Image

چمارن جن گن من یاترا کے لوگوں کی زبردست بھیڑ

Image

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close