بہار و سیمانچل

سی اے اے اور این پی آر اور این آر سی کے خلاف امارت شریعہ کے اعلان پر انسانی زنجیر ہوا کامیاب

نواده ( محمد سلطان اختر)‌ نوادہ ضلع کے تحت جمھريا گاؤں جو جموئی ضلع کی سرحد ہے، یہ سی اے اے این پی آر این آر سی کے خلاف تقریبا درجنوں گاؤں کے ہزاروں لوگ انسانی زنجیر بنایا، اس کالے قانون کی مخالفت کیا ہے ، واضح ہو کہ نوادہ ضلع کے تمام ماتحت جمہریا گاؤں کے لوگ ہزاروں کی تعداد میں شریک تھے، تمام لوگوں نے اپنے اپنے ہاتھوں میں نو این آر سی،نو سی اے اے کی تختی لیے ہوئے تھے اور نعرے لگا رہے تھے یہ انسانی زنجیر درجنوں گاؤں کے تمام لوگ شامل ہوئے دهمول،پرریا،گلنی،جمهریا، جست،چھوٹی گلني،مروا،وغیرہ کے لوگ جوش و خروش کے ساتھ شامل ہوئے اور بھی کئی کئی گاؤں کے لوگ اس انسانی زنجیر میں شامل ہوئے، اس مہم میں شامل ہونے والے معروف و مشہور شخصیات سماجی ملی و قومی رہنما محمد قمر الباری دھمولوی نے بتایا یا کہ امارت شرعیہ کے اعلان پر آج آج یہ انسانی زنجیر کا اہتمام کیا گیا ہے ، اس کا مقصد یہ ہے کہ جب تک ملک کو تقسیم کرنے والا کالا قانون جو مذہبی نفرت پھیلانے والا قانون سی اے اے واپس نہیں لیا جاتا ہے اور این پی آر میں ترمیم نہیں کیا جاتا ہے تمام کارکنان اسی کے تعلق حکومت کی جانب سے دونوں ایوانوں میں یہ بل پاس کرا لیا گیا ہے، اس موقع پر مشہور شخصیات میں سے محمد نجیب احمد عرف لڈو،شبن،اجیت مہتا،سیف اللہ سمیت ہزاروں مرد و خواتین اور بچوں نے حصہ لیا

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close