بہار و سیمانچل

جے ڈی یو نیتا پون ورما نے نتیش کمار کے  بیان کا دیا تیکھا جواب اور مانگی صفائی ؟

 

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز) جے ڈی یو نیتا پون ورما نے نتیش کمار کا کے اس بیان کا استقبال کیا اور کہا کہ کیا اب اس پر پارٹی میں چرچا ہوگی جس کو لیکر میں سوال کررہا ہوں ؟ پون ورما نے کہا کہ میرا مقصد نتیش کمار کو تکلیف پہونچانا بالکل بھی نہیں تھا اور میں چاہتا ہوں کہ پارٹی کی طرف سے اس پر آئڈیولوجیکل صفائی دیا جائے اور اس کا انتظار ہے ۔

آپ کو بتادیں کہ نتیش کمار نے ’’ سی اے اے ، این آر سی اور این پر آر‘‘ پر  پون ورما کو کہا کہ ان کو جہاں اور جس پارٹی میں جانا ہے جائیں ہماری طرف سے دعائیں ہیں ، اور کہا کہ ہمارا اور ہماری پارٹی کا اسٹینڈ بہت صاف ہے اس لیئے ان کو جہاں اچھا لگے وہ جائیں

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close