بہار و سیمانچل

باگھاکسمار کے موجودہ مکھیا بی بی شبانہ خاتون نے انسانی زنجیر بناکرتاریخ رقم کی

مدھوبنی(منت اللہ رحمانی)19جنوری…..کھٹونہ بلاک کے حلقہ باگھاکسمار پنچایت کے موجودہ مکھیا بی بی شبانہ خاتون نے انسانی زنجیر کو کامیاب بنایا.بلکہ منربا پبلک اسکول ایکڈرا کےپانچویں چھٹے کلاس کے بچوں نے اس موضوع پراپنا اپناپروجیکٹ بناکر پیڑپودے اور پانی کی اہمیت وافادیت پرروشنی ڈالی.تو وہیں تیزی سے ختم ہونے والے پیڑ وں کی تعدا کو بڑھانے کی طرف توجہ مبذول کرائی.اس انسانی زنجیر کو لیکر طلبہ میں کا فی جوش وخروش دیکھاگیا.اس سے پہلے بھی
Minarva school Ekdra madhubani
اسکول میں اس موضوع پر طلبہ وطالبات نے اپنے اپنے پروگراموں میں پیڑپودے،اور صفائ،پانی کی حفاظت کے موضوع پرڈرامے اور تقریریں پیش کرتے آرہے ہیں اور آئیندہ بھی عزم کررکھاہے.مذکورہ باتوں کا تذکرہ منربا پبلک اسکول کے ڈائریکٹر جناب معراج نے مزید کہاکہ جل جیون ہریالی مہم صرف ریاستی حکومت نے ماحولیاتی تحفظ کے لیۓ شروع کی ہے اس کے ساتھ ہی معاشرتی برائیوں،جیسے کم سنی کی شادی،جہیز وغیرہ کے خلاف بھی مہم چلائی جارہی ہے تمام لوگوں کا اس مہم میں شامل ہوناہے تب ہی یہ کامیاب ہوگا یہ خبر منت اللہ رحمانی نے دی…..6202425618

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close