بہار و سیمانچل

بہار کے رہنے والے ۱۹۹۷ بیچ کے آئی پی ایس افسر عبدالرحمان نے سی اے بی کی وجہ سے دیا اپنا استعفی 

بہار کے رہنے والے ۱۹۹۷ بیچ کے آئی پی ایس افسر عبدالرحمان نے سی اے بی کی وجہ سے دیا اپنا استعفی 

بہار ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) بہار کے رہنے والے ۱۹۹۷ بیچ کے آئی پی ایس افسر عبدالرحمان نے سی اے بی کے خلاف اپنا استعفی دے دیا ہے ۔ اور کہا کہ یہ بل قانون کے خلاف ہے اسی لیئے ہم نےفیصلہ کیا ہے کہ کل سے آفس نہ جائیں ،

Image may contain: 1 person

آپ کو بتادیں کہ آج راجیہ سبھا سے یہ بل پاس ہوگیا ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close