بہار و سیمانچل

بہار میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

 

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بہار میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ لاک ڈاؤن پندرہ مئی تک کے لیئے نافذ کیا جارہا ہے اس کی جانکاری خود وزیر اعلی نتیش کمار نےٹویٹ کرکے دی ہے ۔  ٹویٹ کیا کہ گذشتہ روز ساتھی وزراء اور عہدیداروں سے بات چیت کے بعد  15 مئی 2021 تک بہار میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کی تفصیلی رہنما خطوط اور دیگر سرگرمیوں کے سلسلے میں  آج کرائسز مینجمنٹ گروپ کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close