بہار و سیمانچل

نوادہ ضلع پریشد کی سیکریٹری بنی پنکی بھارتی !

نوادہ ضلع پریشد کی سیکریٹری بنی پنکی بھارتی

نوادہ ( محمد سُلطان اختر نمائندہ ہندوستان اردو ٹائمز) نوادہ ضلع پریشد کی سیکریٹری پنکی بھارتی چنی گئی،پنکی بھارتی 17 ووٹوں سے کامیاب ہوئی جبکہ اُنکے مخالف امیدوار کو صرف 7 ووٹ ملے،دانشورانِ کا ماننا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا ٹریڈ ضلع پریشد سیکریٹری انتخابات میں بھی دیکھنے کو ملا،
واضح ہو کہ آج ڈی آر ڈی اے کمپس میں ضلع پریشد سیکریٹری کے لیے چُناؤ کرایا گیا جسمیں 24 ضلع پارشدوں نے حصہ لیا،ایک ضلع پاریشد کی پہلے ہی موت ہو چکی ہے،نوادہ کے ضلع مجسٹریٹ جناب کوشل کمار نے بتایا ضلع پارشد سیکریٹری انتخاب میں کل 24 ضلع پارشدوں نے رائے دہندگان نے اپنا ووٹ دیا جس میں پنکی بھارتی کو 17 ووٹ ملے جبکہ اُن کے حریف کو 7 ووٹ ملے،
بتایا جارہا ہے کہ پنکی بھارتی کو این ڈی اے کی حمایت مل چکا تھا،کئی آر جے ڈی کے حمایتی پارشدوں نے بھی پنکی بھارتی کے حمایت میں ہی ووٹ کیا،بتا دیں کہ پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد نوادہ ضلع پریشد سیکریٹری پوشپا دیوی کو یہ عہدہ چھوڑنا پڑا،

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close