کھیل

سورو گنگولی اور کوہلی کے درمیان کشیدگی مزید بڑھی،بڑے دورے سے قبل کسی پر انگلیاں اٹھانا درست نہیں، کوہلی کی ٹائمنگ غلط : کپل دیو

نئی دہلی ،16 ؍دسمبر (ہندوستان اردو ٹائمز) ورلڈ کپ فاتح کپل دیو کا خیال ہے کہ کپتانی کے معاملے پر بی سی سی آئی کے ساتھ اختلافات کو اجاگر کرنے والا وراٹ کوہلی کا بیان غلط وقت پر آیا ہے، جس سے جنوبی افریقہ کے اہم دورے سے قبل غیر ضروری تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔

جنوبی افریقہ روانگی سے قبل ممبئی میں ایک پریس کانفرنس میں کوہلی نے بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی کے اس بیان کو مسترد کر دیا کہ بورڈ نے انہیں T20 ٹیم کی کپتانی سے دستبردار نہ ہونے کو کہا تھا۔ اس بیان سے کوہلی اور بی سی سی آئی کے درمیان کشیدگی سامنے آگئی گئی ہے۔

کپل نے کہا کہ اس وقت کسی کی طرف انگلی اٹھانا درست نہیں ہے۔ جنوبی افریقہ کا بڑا دورہ سامنے ہے اس پر توجہ دی جانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میں کہوں گا کہ بورڈ کا صدر بورڈ کا صدر ہی ہوتا ہے، حالانکہ ہندوستانی ٹیم کا کپتان ہونا بھی بڑی بات ہے۔

عوامی طورپر ایک دوسرے کے بارے میں غلط بولنا اچھا نہیں ہے۔ سوروہوں یا کوہلی۔ 1983 کے ورلڈ کپ میں ہندوستان کی قیادت کرنے والے کپل نے کوہلی سے اپیل کی کہ وہ حالات پر قابو رکھیں اور ملک کے بارے میں سوچیں۔ انہوں نے کہاکہ آپ حالات کو کنٹرول کریں، ملک کے بارے میں سوچنا بہتر ہے۔ کیا غلط ہے معلوم ہو جائے گا لیکن دورے سے پہلے تنازع کھڑا کرنا درست نہیں۔

کوہلی کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم جمعرات کو جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوئی جہاں پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیلا جانا ہے۔ اس کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ بی سی سی آئی نے کوہلی کے بیان پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort