بہار و سیمانچل

اگلے21دنوں کےکرفیوں کےدوران ہم میں سےکون بچےگااورکون مرےگاابہی کچھ کہنا مشکل ہے:شاھنوازبدرقاسمی

بہاروسیمانچل (ہندوستان اردو ٹائمز) ہمارےملک میں اگلے21دنوں کےکرفیوں کےدوران ہم میں سےکون بچےگااورکون مرےگاابہی کچھ کہنا مشکل ہے،یہ وقت انتہائی تکلیف اوربےحسی کاہے،بس یہی درخواست ہےکہ ہم سب ایک دوسرے کیلےدعاکریں،اللہ پاک ہمارےملک کوسلامت رکھےاوراس عالمی عذاب سےہم سب کی حفاظت فرماے،اس میں کوئی شک نہیں موت یقینی اورلازمی ہےلیکن پہربہی اس وقت ہم موت کواپنی نظروں سےدیکھ رہےہیں اچانک کب کس کی باری آجاےکچھ نہیں کہاجاسکتا،لوک ڈاؤن کےساتھ انٹرنیٹ بہی کب بندکردیاجاےکچھ نہیں کہ سکتےہیں،اس لئےاس پیغام کےذریعہ ہم اپنےتمام احباب سےاپیل کرتےہیں کہ اس بیماری کوہنسی مذاق کاذریعہ نہ بنائیں احتیاطی تدابیرکیلےسرکاری سطح پریاپہرہمارےعلماےکرام کی جانب سےجوہدایات جاری کئےگئےہی‍ں اس پرسختی سےعمل کیاجاےاپنےگہروں سےہرگزنہ نکلیں،زندگی کےایک ایک دن کوقیمتی اوراللہ کی عظیم نعمت سمجھ کرگذاریں خداہم سب کواس عظیم مصیبت سےبچائےاورجولوگ پریشان حال ہیں ان کی ہرممکن مددکرنےکی توفیق عطافرماے-

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close