بنگلور

لاک ڈاؤن میں بنگلور کی کچھ جھلکیاں تصویروں میں : ہرطرف چھایا ہوا ہے سناٹا

 

بنگلور (ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان میں لاک ڈاؤن کا اثر دکھنے لگا ہے ۔ لاک ڈاؤن میں بنگلور کی کچھ جھلکیاں ، تصویروں میں دکھ رہا ہے کہ روڈ پر بیریکیٹ لگاکر ناکہ بندی کردیا گیا ہے 

Image

اس بھیڑ بھاڑ والے شہر میں پورا سناٹا چھایا ہوا ہے  

Image

پورے ہندوستان میں بنگلور سب سے زیادہ ٹریفک والا شہر مانا جاتا ہے ۔ اور ابھی لاک ڈاؤن میں ہر طرف سناٹا چھایا ہوا ہے 

Image

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close