بنگلور

بنگلور : بدر سڈیشن کیس کے خلاف احتجاج احتجاج کررہے کانگریس کے کئی لیڈر گرفتار

 

بنگلور ( ہندوستان اردو ٹائمز ) کرناٹک کی راجدھانی بنگلور میں کانگریس بدر سڈیشن کیس کے خلاف احتجاج کررہی تھی اور پولس نے کانگریس لیڈر دنیش گنڈو راؤ ، رضوان ارشد اور کے سریش ، کو پولس نے حراست میں لے لیا ہے ، اس لیئے کہ یہ لوگ اس احتجاج مارچ کو وزیر اعلی کے آفس تک لے جانے کی کوشش کررہے تھے ، ان لوگوں کا الزام یہ ہے کہ کرناٹک سرکار پولس محکمہ کا غلط استعمال کررہی ہے ۔

آپ کو بتادیں کہ بدر سڈیشن کیس اسکول کے بچوں پر اور اساتذہ پر لگایا گیا تھا کیونکہ ان بچوں نے سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج میں وزیر اعظم کے متعلق غلظ پروگرام پیش کیا تھا ، اس میں بچوں سے ان کے استذہ سے یہاں تک کہ بچوں کے والدین سے پوچھ گچھ کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close