بنگلور

بنگلور:کرناٹک کےوزیر اعلی بی ایس یدیورپانےکوویڈ کےمتعلق 18 اپریل کو کل جماعتی اجلاس طلب کیا،جانیں لاک ڈاؤن کے متعلق کیا کہا

بنگلور 13 اپریل (ہندوستان اردو ٹائمز) کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے کوویڈ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کوویڈ صورتحال کے بارے میں 18 اپریل کو کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے۔ ابھی لاک ڈاؤن کا کوئی سوال نہیں ہے۔ ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی نے کہا ہے کہ یہاں مثبت معاملات 2 مئی تک بڑھ جائیں گے لہذا لوگوں کو COVID مناسب سلوک کی پابندی کرنی ہوگی۔

بتادیں کہ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکار نے پولس کو کہا ہے کہ اگر کوئی عوامی جگہوں پر سوشل ڈسٹینسنگ نہیں رکھتا ہے یا ماسک نہیں پہنتا ہے تو اس کے خلاف سخت سے سحت کارروائی کی جائے ، اس کے لیئے پولس کو گھوم گھوم کر چیکنگ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close