بنگلور

سیدہ ماہین نے اوّل مقام حاصل کرکے والدین کا نام روشن کیا مبارک بادی کا سلسلہ جاری۔۔۔

بنگلور ۔ شیموگہ (محمد سُلطان اختر ) کرناٹک سہیادری سائنس کالج کرناٹک شیموگہ کی ہونہار طالبہ 10 سالہ گریجوکیشن ڈے پروگرام گولڈ میڈل حاصل کی، شیموگہ شہر کی سیدہ ماہین بنت سید صادق والدہ راحت النساء کی بیٹی یونیور یونیورسٹی سطح پرکامیابی حاصل کرتے ہوۓ اپنی تعلیمی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے،اپنے قوم کا نام روشن کیا ساتھ ہی ساتھ اپنی یونیورسٹی ہی نہیں علاقہ اور خاندان کا نام روشن کیا ہے،

سیدہ ماہین نے جملہ6 سمسٹر میں 800 مارکس میں 756 نمبرات لائی، یونیورسٹی سطح پر سونے کامیڈل حاصل کیا، اور اس کے ساتھ ہی یونیورسٹی سطح پر تیسرا رینک حاصل کیا ہے،جس کے لئے سیدہ ماہین کے مامو، نانا،چچا،بھائی بہنوں کے ساتھ ساتھ کلاس کے ساتھیوں کا مبارک بادی کا سلسلہ جاری ہے،ان سب کے ساتھ محمد سُلطان اختر خصوصی طور پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close