بنگلور

کرناٹک : کورونا وائرس کے پیش نظر ہر اتوار کو 2 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا : کیا ۷ جولائی سے دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا جائےگا ؟

 

بنگلورو (ہندوستان اردو ٹائمز) ریاست کرناٹک کی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر ہر اتوار کو 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔

بتادیں کہ اتوار کے روز لاک ڈاؤن کے دوران بھی رات کے کرفیو کے دوران اجازت دی جانے والی ضروری سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔ پہلے سے اتوار کو طے شدہ شادیوں کی بھی اجازت ہے

 

آپ کو بتادیں کہ کرناٹک میں یہ خبر زورو شور سے پھیلی ہوئی ہے کہ ۷ جولائی سے دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا ، حالانکہ سرکار کی جانب سے اس پر ابھی کوئی بھی آفیشیل اطلاع نہیں دی گئی ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close