بنگلور

بنگلور میں کنڑا راج یتسوا دھوم سے منایا گیا

بنگلور (ہندوستان اردو ٹائمز) آج بروز منگل بتاریخ یکم نومبر 2022 صبح 10 بجے کرناٹکا وشنو ویدھیکے کے زیر اہتمام کنڑا راج یوتسوا کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر جناب جلال، چیرمین، کرناٹکا وشنو ویدھیکے نے کہا کہ "ریاست کرناٹک پورے ملک کے لئے ایک مثال ریاست ہے” مزید کہا کہ "آج کا دن ہمارے لئے بہت اہمیت کا حامل اس لئے ہے کہ اس ریاست سے ہی ہمیں ایک پہچان ملی ہے یہاں کی گنگا جمنی تہذیب ہوری دنیا کے لئے رشک کا سبب بنی ہے”۔ جناب اکمل خان، سماجی کارکن، یم یس پالیہ نے ہدیہ تشکر پیش کرتے ہوئے کہا کہ "ہم تمام کو ایک دوسرے کا بھر پور تعاون کرنا چاہیے اسی سے ریاست کی ترقی ممکن ہے اور یہی ہمارے ملکِ عزیز کی ترقی کا سبب ہے”

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button