بنگال

بنگال کے لیے وزیراعظم کاپیرچھوناہوتوچھولوں گی،میٹنگ تنازعہ پرممتابنرجی کاپلٹ وار

کولکاتہ29مئی (ہندوستان اردو ٹائمز) وزیر اعظم ممتا بنرجی کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی جائزہ میٹنگ میں دیر سے پہنچنے کے تنازعہ چل رہاہے۔ اب بنگال کی وزیراعلیٰ نے اس کا جواب دے دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ اس طرح سے میری توہین نہ کریں۔ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ ہمیں زبردست فتح ملی ہے لہٰذا آپ اس طرح برتاؤ کر رہے ہو۔ آپ نے سب کچھ آزمایا اور ہار گئے۔ آپ روز ہمارے ساتھ کیوں لڑ رہے ہیں؟اگربنگال کے لیے وزیراعظم کاپیرچھونے کی ضر ورت پڑے گی توپیرچھولوں گی ۔ہم نے وزیراعظم کوانتظارنہیں کرایابلکہ وزیراعظم نے ہمیں انتظارکرایا۔وزیراعلیٰ نے میٹنگ میں شبھندوادھیکاری کی موجودگی پربھی سوال اٹھایاہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close