بنگال

بنگال الیکشن رزلٹ : ترنمول کانگریس کی شاندار جیت ، ممتا بنرجی نے بھی نندی گرام سے حاصل کی جیت

بنگال ، 2 مئی 2021 (ہندوستان اردو ٹائمز) بنگال الیکشن کے نتائج تقریبا آگئے ہیں  ،  ترنمول کانگریس کو دو سو نو (209) جبکہ بی جے پی کو صرف اسی (80) سیٹیں ملتی دکھائی دے رہی ہیں ،  ممتا بنرجی کی بہت بڑی کامیابی کے طور پر دیکھا جارہا ہے ۔ کیوں کہ اکیلے ممتا بنرجی نے پورے بی جے پی برگیڈ کو مات دی ہے ۔

واضح رہے کہ ممتا بنرجی نندی گرام سے بھی بارہ سو ووٹوں سے جیت گئی ہیں۔جو سب سے زیادہ ہاٹ سیٹ تھی

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close