بنگال

الیکشن کمیشن’ کوروناپھیلانے والی فورس‘کوواپس بلائے ممتابنرجی نے عدالت کاحوالہ دیا،کورٹ کے تبصرے کا خیرمقدم کیا

کولکاتہ26اپریل(ہندوستان اردو ٹائمز) انتخابی ریاست مغربی بنگال میں کوروناکاطوفان برپا ہے۔ ادھر مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اورٹی ایم سی کی صدر ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کورونا پھیلانے میں ملوث مرکزی فورس کو واپس بلائے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے س میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کوویڈ کے معاملے کو انتخاب کے دوران بڑھانے کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا۔اتوار کے روز مغربی بنگال میں ریکارڈ15889 نئے کورونا کیسوں کی تصدیق ہوئی اور 57 مریضوں کی موت ہوگئی۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close