بنگال

بنگال کی شمشیر گنج سیٹ سے کانگریس امیدوار رضا الحق کا کورونا کے سبب انتقال ، وہاں کل ڈالے جائیں گے ووٹ

بنگال (ہندوستان اردو ٹائمز) مغربی بنگال میں مرشدآباد ضلع کی شمشیر گنج اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار رضا الحق کا جمعرات کو علی الصبح کولکاتا کے اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر تھے۔ میڈیا ریورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں متعدد امیدوار کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ مرشدآباد ضلع کی جس اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار رضا الحق چناؤ لڑرہے تھے وہاں پر کل چناؤ ہونا ہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close