بنگلور

بزمِ امیدِ فردا کے زیرِ اہتمام آن لائن ایک ملاقات مسرور تمنا کے ساتھ، ہماری تخلیقات اصل میں ہماری اولادجیسی ہوتی ہے : مسرور تمنا

بزمِ امیدِ فردا کے زیرِ اہتمام آن لائن ’’ایک ملاقات ڈاکٹر عائشہ سمن کے ساتھ‘‘ بر وز ہفتہ 8 جنوری2022 رات 8:30 بجے سے فیس بک لنک www.facebook.com\smirfanulla پر لائیو نشر ہوا۔ سید عرفان اللہ ، سرپرست و بانی بزمِ امیدِ فردا نے تلاوتِ آیاتِ ربانی سے نشست کا آغاز فرمایا۔ بی بی سمیہ جنہیں حال ہی میں روزنامہ سالار، بنگلور کے حمد و نعت مقابلہ میں اول انعام پچاس ہزار حاصل کیا تھا نے خلق الشعرء جناب اسعد اعجاز کی نعت ترنم میں پیش فرمائی۔
آپؐ کی شان میں پورا قرآن ہے
نعت لکھنے فرشتے کا پر چائیے
اس شعر کو آن لائن ناظرین و دیگر حاضرین نے خوب پسند کیا اور بار بار پڑھنے کی خواہش کی گئی۔ مہمانِ خاص و آن لائن ناظرین کا استقبال کرتے ہوئے سید عرفان اللہ نے بی بی سمیہ کو انعام حاصل کرنے پر اور فرح نازمسکی صاحبہ کو ان کی حال ہی کنڑا اینڈ کلچر سے شائع کتاب کی رسمَ رونمائی پر مبارکباد پیش کیا۔ دورانِ گفتگو مسرور تمنا نے اپنے ادبی سفر کی ابتداء اور پھر پیش آنے والے مشکالات کا ذکر کیا اور بتایا کہ آج اس مقام پر بہت محنت و تکالیف کے بعد اب اطمینان ہے کہ ادب میں کچھ مقام حاصل ہوا ہے ۔ آپ نے کئی منفرد افسانہ سنائے اور ساتھ ساتھ آن لائن ناظرین کی فرمائش پر اپنے کلام سے تمام کو محظوظ فرمایا۔ آپ نے نئے لکھنے والوں کو پیغام دیا کہ ’’کسی سے کبھی گھبرائے نہیں بلکہ ہر حال میں اپنی تخلیقات پر فکر کریں کیوں کہ ہماری تخلیقات اصل میں ہماری اولاد جیسی ہوتی ہے اور ہر ماں کو اس کی اولاد اسے جان سے بڑھ کر ہوتی ہے۔‘‘ آگے فرمایا ’’اخباروں و رسائل میں چھپنا بڑی بات نہیں بلکہ اپنی تخلیقات کو اسیا معیاری بنانا چائیے کہ اخبارات و رسائل والے آپ تک پہنچے اور آپ کی تخلیقات کو چھاپنے پر فکر محسوس کریں۔ لکھتے رہیں ایک سے کئی بار اس کو پڑھیں اور جب دل مطمئن ہو تبھی دوسروں کو پڑھنے کے لئے بھیجیں اور نکتہ چینی کے لئے ہمیشہ تیار رہیں۔ تعریف کوئی بھی کر سکتا ہے لیکن آپ کی تخلیقات میں نقص صرف آپ کا چاہانے والا ہی نکال سکتا ہے یہ یاد رہے‘‘۔ نظامت محترمہ صبا انجم عاشی نے فرمائی ۔ سید عرفان اللہ، سرپرست و بانی، بزمِ امیدِ فردا نے تمام آن لائن ناظرین و مہمانِ خاص کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ساتھ تمام اخبارات و رسائل کا بھی شکریہ ادا کیا جن میں بزمِ امیدِ فردا کے اعلانات و روداد برابر شائع ہو رہے ہیں۔اسی کے ساتھ کامیاب ملاقاتی نشست کے اختتام کا اعلان ہوا۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort