بنگلور

برمکان محمد عبید اللہ شریف قصیدہ بُردہ شریف کی محفل کا انعقاد،تاقیامت تک نعت کی محلفیں سجتی رہیں گی : مولانا ذلفقار نوری

بنگلور (سید عرفان اللہ) الحاج محمد عبید اللہ شریف کے مکان پر بروز پیر بتاریخ 10 جنوری 2022 بعد نمازِ مغرب ’’قصیدہ بُردہ شریف‘‘ کی پرنورمحفل کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس پُر نور محفل کی صدرات مولانا محمد ذلفقارنوری ، خطیب و امام، حضرت بلال مسجد، ٹیناری روڈ، بنگلور نے فرمائی اور مولانا انصاری مہتاب عالم ثقلینی بطور مہمانِ خصوصی رہے۔ نوری محفل کا آغاز مولانا انصاری مہتاب عالم ثقلینی کی تلاوتِ آیاتِ ربانی سے ہوئی اور جناب مبین منور، سابق چیرمین، کرناٹک اردو اکادمی نے نعت کا نظرانہ پیش کرنے کی سعادت حاصل فرمائی۔

مولانا محمد ذلفقارنوری صاحب کی فرمائش پر عزیزی مطہر اور پھر مولانا حنیف افسر عزیزی صاحب نے نعت پڑھ کر حاضرین و آن لائن ناظرین کو خوب محظوظ فرمایا۔ جناب مبین منور نے نظامت کے فرائض انجام دئے۔ جناب منیر احمد جامی، سابق ادبی دیر ، روزنامہ سیاست و معروف شاعر نے ’’قصیدہ بُردہ شریف‘‘ کے تعلق سے ایک اجمالی خاکہ پیش فرمایا۔ آپ نے صاحبِ مکان الحاج عبید اللہ شریف سے گذارش کی کہ اس طرح کی ایک اور محفل کا انعقاد فرمائیں جہاں قصیدہ بردہ شریف کے کل 140 اشعار کو پیش کیا جا سکے اور اس محفل میں بردہ شریف کی فضلیت پر کھل کر بیان بھی ہو جس کو عبید اللہ شریف نے قبول فرمایا اور عنقریب ہی محفل کے انعقاد کا یقین دلایا۔ منیر احمد جامی نے اپنی تصیف کردہ کتاب سے عربی قصیدہ شریف کا ترجمہ کے کچھ اشعار بھی پیش کئے اور خواہش ظاہر کی کے ہمیں قصیدہ بردہ شریف کو عقیدت کے ساتھ ساتھ سمجھ کر بھی پڑھنا چائیے۔

مولانا انصاری مہتاب عالم ثقلینی نے ’’مولا یا صلی و صلیم ‘‘ پیش کی جس میں پوری محفل شریک ہوئی اور گھر نورانی ماحول میں تبدیل ہوگیا تھا۔ مولانا محمد ذلفقارنوری نے دعائے کلمات پیش فرمائے اور ملک و ملت اور حالاتِ حاضرہ کے تعلق سے ربِ کائنات کے حضور دعائیں مانگیں اور اسکے بعد حضور اقدس ؐ کے حضور سلام پیش کیا گیا۔ جناب مبین منور صاحب نے تمام مہمانان و حاضرین اور سید عرفان اللہ کے فیس بک پر جڑے تمام ناظرین کا شکریہ ادا کیا اور محفل کے اختتام کا اعلان کیا۔ محفل کے بعد طعام کا انتظام کیا گیا تھا۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort