دہلی

ای ڈی نے کہا ہمارے پاس کوئی سوال نہیں ، آپ جاسکتی ہیں

 

ای ڈی نے کہا ہمارے پاس کوئی سوال نہیں ، آپ جاسکتی ہیں مگر سونیا گاندھی نے کہا کہ آپ کے جتنے سوال ہیں پوچھیے ، میں رات ۸ ، ۹ بجے تک رکنے کو تیار ہوں ،

آپ کو بتادوں کہ جئے رام رمیش نے مزید کہا کہ میں صاف کردوں کہ سونیا گاندھی نے پوچھ تاچھ ختم کرنے کی درخواست نہیں کی ۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button