اہم خبریں

لولو گروپ کے سربراہ ایم اے یوسف کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر کریش ، سات لوگ تھے سوار

کیرالہ: ہندوستان کے مشہور ومعروف کاروباری اور ہندوستانی لولو گروپ کے سربراہ ایم اے یوسف علی اور اس کی اہلیہ کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر کیرالہ یونیورسٹی آف فشریز اینڈ اوشن اسٹڈیز (کے یو ایف او ایس) کیمپس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ اس ہیلی کاپٹر میں سات لوگ سوار تھے جس میں یوسف علی ، اں کی اہلیہ اور ان کے لولو  گروپ کے تین اہلکار اور عملے کے دو افراد شامل تھے ۔

حالانکہ اسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں سوار سب محفوظ ہیں ،

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close