اہم خبریں

مودی نے اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی15اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیاہے۔وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر ڈاکٹر کلام کو خراج عقیدت۔قومی ترقی میں انہوں نے بطور سائنسداں یا صدر جمہوریہ ہند، جوانمٹ نقوش چھوڑے ہیں، انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتاہے۔ ان کے زندگی کا سفر لاکھوں افراد کو قوت بخشتاہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close