اہم خبریں

ماہ رمضان میں وزیر اعلٰی ممتا بنرجی کی علماء و دانشوراں سے اپیل

کولکاتا ( عبداللہ قاسمی ) ماہ رمضان جیسے مقدس مھینہ میں جھان ھر طرف خواہ مسجد بازار مارکیٹ میں بھیڑ اور لوگوں کا تانتا اور بھیڑ نظر آتی تھی آج کرونا کی مھلک وبا اور اس سخت مصیبت میں اور خرچ والے مھینہ مین ھر مسجد اور بازار سناٹا نظر آرھا ھے،
لوگ اپنے اپنے گھروں میں عبادت کررھے ہیں بیجاخریداری سے مکمل طور پر اجتناب اور پرھیز کررھے ہیں ایکطرف مسلمان بلا مسلک ومذھب عوام کی مدد کررھے ہیں،کہیں غلہ تو کھیں وقت پر کھانا بنا بنا کر گاڑیوں میں لاد کر غریبوں کو کھلارھے ہیں اور غلہ کی شکل میں اناج بھی بانٹ رھے ہیں،
ریاست بنگال کی وزیراعلی محترمہ ممتا بنرجی نے بھی اپنے ریاست کے سبھی عوام سے خصوصا رمضان کی وجہ سے مسلمانوں سے اپیل کی ھے کہ اس عبادت اور ریاضت کے مھینے مین مسلمان بھاٸ اپنے اپنے گھروں میں ھی عبادت کریں اس کے لٸے وہ بیداری لائیں، جگہ جگہ کا دورہ بھی کررھی ہیں اور کافی متفکر بھی نظر آرھی ھیں، وہیں دوسری طرف شھر اور صوبے کے معزز علمأ کرام نے بھی مسلمانوں سے اپیل کی ھے کہ رمضان میں پنج وقتہ نماز کیساتھ تراویح کی نماز بھی مسلمان اپنے اپنے گھروں میں ھی ادا کریں سیاسی قاعدین نے بھی عوام سے اسی طرح کی اپیل کی ھے اور اسکا خاطر خواہ نتیجہ بھی نظر آرھا ھے، کہ عوام سڑکوں اور بازاروں عبادت گاھوں سے مکمل دوری بنائے ہوئے ہیں اور عوام سے یھی امید بھی ھے کہ رمضان کے مھینے مین اپنے پروردگار سے دعاء کریں کہ پوری دنیا کو اللہ اس بیماری سے نجات دے دے آمین

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close