اہم خبریں

نتین گڈکری کی ناگپور میں اینجیوپلاسٹی ہوئی

ناگپور25اپریل(آئی این ایس انڈیا) مرکزی وزیر نتن گڈکری کی حال ہی میںاینجیوپلاسٹی ہوئی ہے۔ ان کے ایک قریبی ساتھی نے ہفتہ کویہ معلومات دی ہیں۔گڈکری کے ساتھی نے بتایا کہ پیر کی صبح یہاں ایک نجی ہسپتال میں ان کی اینجیوپلاسٹی کی گئی۔وزیر اعظم نریندرمودی،مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سمیت دیگر لیڈر ان نے گڈکری کو فون کیااوران کی صحت کی معلومات لی ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close