اہم خبریں

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے مختلف اسکیموں کےلیےمالی تعاون(2021-22)کےلیےدرخواستیں مطلوب،مصنف،قلم کار حضرات وغیرہ کیلیئے سنہرہ موقع

 

نئی دہلی 3 مئی ، 2021 (ہندوستان اردو ٹائمز) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے مختلف اسکیموں کے لیے مالی تعاون (2021-22)کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 مئی 2021 ہے۔

قومی اردو کونسل اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیئے نوڈل ایجنسی کے بطور سرگرم عمل ہے ، اس سلسلے میں کونسل مختلف اسکیموں کے تحت ادیبوں ، رضاکار تنظیموں دیگر اداروں کو مالی تعاون اعانت فراہم کرتی ہے۔

تفصیلات مندرجہ ذیل ہے ۔

مسودات (اردو ، عربی ، فارسی ) کی اشاعت کے لیئے مالی تعاون کی اسکیم 

پروجیکٹ کے لیئے مالی تعاون کی اسکیم 

کتب ، رسائل ، جرائد کی تھوک خریداری کی اسکیم 

سیمینار، کانفرنس ، ورکشاپ کے لیئے مالی تعاون کی اسکیم 

مکمل اطلاع اس بینر میں 

May be an image of text

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close