اہم خبریں

اسلام مخالف اور بزرگوں کی شان میں گستاخی کرنے والے نیوز اینکر امیش دیوگن کی کورونا سے حالت کافی خراب، تصویر آئی سامنے

نئی دہلی : 2 مئی 2021 (ہندوستان اردو ٹائمز) نیوز ۱۸ ہندی کے نیوز اینکر ، اسلام مخالف اور مسلم دشمن صحافی خواجہ اجمیری کی شان میں گستاخی کرنے والے نیوز اینکر امیش دیوگن کی کورونا رپورٹ گزشتہ 24 اپریل کو پازیٹیو آئی تھی جس کے بعد سے انکا علاج جاری ہے۔

 

آج انھوں نے خود اپنی فوٹو ٹوئیٹ کرکے لوگوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی۔ فوٹو دیکھ کر ان کی حالت پہلے سے خراب لگ رہی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

One Comment

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close