اہم خبریں
حضرت مولانا محمود مدنی کرونا پازیٹیو ، دعائے صحت کی اپیل

نئی دہلی 8 اپریل (ہندوستان اردو ٹائمز) جمعیت العلماء ہند کے آفیشیل ٹؤئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کیا گیا ہے اور جانکاری دی گئی ہے کہ حضرت مولانا محمود مدنی کرونا پازیٹیو پائے گئے ہیں
ٹویٹ کچھ اس طرح ہے ۔
دعائے صحت کی اپیل حضرت مولانا محمود مدنی صاحب، ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کی کرونا رپورٹ پازیٹیو آئ ہے۔ آپ حضرات سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
*دعائے صحت کی اپیل*
*حضرت مولانا محمود مدنی صاحب، ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کی کرونا رپورٹ پازیٹیو آئ ہے۔ آپ حضرات سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔*
*اللہ تعالیٰ حضرت کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے*۔ آمین ثم آمین— Jamiat Ulama-i-Hind (@JamiatUlama_in) April 8, 2021