اہم خبریں

ٹول کٹ کیس میں دیشا روی کو ضمانت مل گئی ہے

 

دہلی عدالت نے کسانوں کے احتجاج ٹول کٹ کیس میں دیشا روی کو ضمانت دے دی گئی ہے۔ ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج دھرمیندر رانا کے ذریعہ آرڈر محفوظ کرلیا گیا تھا۔

بتادیں کہ کسانوں کے مظاہرے سے متعلق ’ٹول کٹ‘شیئرکرنے کے الزام میں ماحولیاتی کارکن دشا راوی کو گرفتار  کیا گیا تھا ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close