اہم خبریں

ہندوستان میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت واقعات کی تعداد 1024 اور27 اموات

اہم خبریں ( ہندوستان اردو ٹائمز ) وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق ہندوستان میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت واقعات کی تعداد بڑھ کر 1024 ہوگئی ۔ اور مرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی ہیں

Image

آپ کو بتادیں کہ ۹۵ لوگ اس کورونا وائرس ٹھیک بھی ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ایسے میں ہندوستان اردو ٹائمز کی آپ سے اپیل ہے کہ گھر میں ہی رہے محفوظ رہے بہت زیادہ ضرورت ہو تو ہی باہر نکلیں ۔

Image

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close