اہم خبریں

اترپردیش : دیہاڑی مزدور اپنا سامان اور بچوں کو لے کرپیدل ہی اپنے گاؤں جانے کو مجبور

 

اٹاواہ اتر پردیش (ہندوستان اردو ٹائمز ) کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن ہے سارے لوگوں کو گھروں میں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ ایسے میں آگرہ کانپور نیشنل ہائی وے پر دیہاڑی مزدور لوگ اپنا سامان اور بچوں کو لے کراپنے اپنے گاؤں دیہات جارہے تھے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ یہ مزدور اپنے بچے اور سازوسامان کے ساتھ پیدل ہی جارہے ہیں ۔ یہ بہت پریشانی کی بات ہے ۔ سرکار کو اس پر بہت سنجیدگی سے سوچنا چاہیئے اور ان مزدوروں کو ان کے گھر تک پہنچوانے کے لیئے کچھ قدم اٹھانے چاہیئے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close