اہم خبریں

شاہین باغ کوختم کردیا گیا پولس سارا ترپال اٹھا لے گئی کپل مشرا نے شاہین باغ کو ہٹائے جانے پر طنزیہ ٹویٹ کیا تخت اچھالےجائیں گے:دیکھیں ویڈیو

دہلی (ہندوستان اردو ٹائمز) کورونا وائرس کے پیش نظر اس وقت ہندوستان کے ۳۲ صوبوں میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے ، اس میں ہندوستان کی دارالحکومت دہلی بھی ہے جس کو بھی لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے ۔ دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے خلاف احتجاج ہورہا تھا مگر شاہین باغ مظاہرین سرکار کی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے شاہین باغ کو خالی کردیا تھا صرف کچھ خواتین تھیں ۔ مگر شاہین باغ کو اب اجاڑ دیا گیا ہے پولس سارا ترپال اٹھا لے گئی ہے ۔ جنتا کرفیو کے دن سب ایک ساتھ تالی اور تھالی پیٹ رہے تھے تب کوئی بات نہیں تھی  حالانکہ مظاہرہ میں ساری خواتین دور دور بیٹھی تھیں اس کو ہٹوادیا گیا یہ کہاں کا انصاف ہے ؟

آپ کو بتادیں کہ بی جے پی کے کپل مشرا نے شاہین باغ کو ہٹائے جانے پر طنزیہ ٹویٹ کیا اور لکھا ’’ تخت اچھالےجائیں گے ‘‘ اور سب ٹینٹ اکھاڑ کر پھینک دیئے ، ہم نے دیکھ لیا ، سب نے دیکھ لیا ، دلی کو مل گئی آزدی ۔ شاہین باغ کا فراڈ ختم ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close