اہم خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے اپیل کی کہ کورونا وائرس کے خوف سے شہر نہ چھوڑیں

دہلی (ہندوستان اردو ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے خوف سے میرے بہت سے بھائی اور بہنیں اس شہر کو چھوڑ کر جا رہے ہیں جہاں وہ رہ رہے تھے  اور اپنے گاؤں لوٹ رہے ہیں۔ مجمع میں سفر کرنے سے  انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ جہاں بھی جا رہے ہیں  وہاں بھی اس کے پھیلنے اور بڑھنے کا خطرہ ہے ۔ اس سے ان کے لئے مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ اس لیئے ابھی سفر نہ کریں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close