اہم خبریں

جماعت اسلامی ہند نے دہلی وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے دیکر دہلی فساد متاثرین کی مدد کا وعدہ کیا

دہلی (ہندوستان اردو ٹائمز) امانت اللہ خان  نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جماعت اسلامی ہند کے نمائندہ مجھ سے ملے اور انہوں نے کہا کہ وہ دہلی وقف بورڈ کے ساتھ مل کر دہلی فساد میں جو بھی لوگوں کا نقصان ہوا ہے  اس کی تعمیر کے کاموں میں وہ بورڈ کے ساتھ کام کریں گے اور انہوں نے دس کروڑ روپے فوری طور پر پر خرچ کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close