اہم خبریں

اروند کیجریوال نے تیسری مرتبہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

 

دہلی ( ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان کی دارالحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی یعنی اروند کیجریوال کی سرکار بن گئی ہے،  کیجریوال نے تیسری مرتبہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، یہ تقریب دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقد ہوئی،  اروند کیجریوال نے کہا کہ اس تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی کو بھی دعوت دی گئی تھی مگر وہ اس تقریب میں شامل نہیں ہوسکے،  شاید وہ کسی اور پروگرام میں مشغول ہیں ۔

آپ کو بتادیں کہ وزیر اعلیٰ دہلی نے کہا کہ یہ میری نہیں بلکہ پوری دہلی والوں کی جیت ہے اور ہم سب اگلے پانچ سال دہلی والوں کی بہتری کے لئے کام کریں گے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close