اہم خبریں

دہلی الیکشن : گولی مارو ، ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ جیسے بیانوں سے نقصان ہوا ہے! امت شاہ

ددہلی ( ہندوستان اردو ٹائمز) ہندوستان کے وزیر داخلہ اور بی جے پی کے قدآور نیتا امت شاہ نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے حوالے سے دہلی الیکشن کے نتیجوں پر کہا کہ  ” گولی مارو ، ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ جیسے بیانوں سے نقصان ہوا ہے ۔ایسے بیانوں سے نیتاؤں کو بچنا چاہئے،  اور پارٹی ایسے بیانات کے ساتھ کھڑی نہیں ہوسکتی ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close