اہم خبریں

 کرناٹک کے منڈیا ضلع سے غائب : لاپتہ کی تلاش : نام ! ابو وقاص ولد محمداویس

بنگلور (ہندوستان اردو ٹائمز) یہ بچہ کرناٹک کے منڈیا ضلع سے غائب ہوگیا ہے  ، مدرسہ شاہ محمدالیاس بلور سے مدرسہ کےکلینڈر بیچنے کیلئے مدرسہ کےذمہ دار نے بھیجا تھا پھر واپس نہیں آیا  اور بچہ 14دسمبر2019 سے لاپتہ ہے اور ابھی تک نہیں آیا اسکا نام ابو وقاص ولد محمداویس ہے

اگر کسی احباب کو اس بچے کا پتہ چلے تو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔ مہربانی ہوگی

9980979865

پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close