اہم خبریں

بجٹ تقریر تاریخ میں سب سے لمبی تھی مگر اس بجٹ میں کچھ نہیں تھا : راہل گاندھی

دہلی (ہندوستان اردو ٹائمز) آج مرکزی حکومت عام بجٹ ۲۰۲۰ / ۲۰۲۱ پیش کی ہے ، فائنانس منسٹر نرملا سیتا رمن نے عام بجٹ پیش کیا ، اس عام بجٹ پر راہل گاندھی نے کہا کہ یہ بجٹ تقریر تاریخ میں سب سے لمبی تھی مگر اس بجٹ میں کچھ نہیں تھا ، اسوقت جو سب سے اہم مدعہ بے روزگاری کا ہے اس پر کچھ نہیں پیش کیا گیا ہے جس سے نوجوان کی مدد ہوسکے اور ہمارے نوجوان کو نوکریاں مل سکے لیکن سرکار نے اس کے لیئے کچھ نہیں کیا

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close