اہم خبریں

ہم اس قانون کو کسی بھی طرح نافذ ہونے نہیں دیں گے : یشونت سنہا

 

لکھنؤ (اسٹاف ایچ یو ٹی ) سابق یونین منسٹر یشونت سنہا نے لکھنؤ میں پریس کانفرنس سے کہا کہ سیٹیزن شیپ امینڈ مینٹ قانون یہ ہمارے کنسٹیوشن کے بنیادی ڈھانچے کی خلاف ورزی کرتا ہے ، سرکار کو اس طرح کی ہمدری کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی ، سیٹیزن شیپ امینڈ مینٹ قانون  بہت پہلے سے ہے اور اس کے تحت بہت سے لوگوں کو شہریت دی بھی گئی ہے ، اور اسی طرح دیا جانا چاہیئے تھا مگر سرکار یہ سب کرکے اپنی ناکامی چھپانا چاہتی ہے اور ہم اس قانون کو کسی بھی طرح نافذ ہونے نہیں دیں گے ۔

 

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close