اہم خبریں

بنگال سرکار نے سیٹیزن شیپ قانون کے خلاف ریوزولیشن پاس کروانے کے لیئے اسمبلی میں اس کی کاپی پیش کی

 

بنگال کولکاتہ (اسٹاف ہندوستان اردو ٹائمز) ہندوستان کے اکثروبیشتر علاقے میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زورو شور سے احتجاج چل رہا ہے ، اس قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں بھی تقریبا ۱۶۰ درخواستیں دی گئی ہیں ، چار ہفتے میں اس پر سرکار سے جواب بھی طلب کیا گیا ہے اور اس قانون کے خلاف کیرلہ سرکا نے ریزولیشن پاس کیا گیا ہے اور اب کولکاتہ میں بھی سرکار نے سیٹیزن شیپ قانون کے خلاف ریوزولیشن پاس کروانے کے لیئے اسمبلی میں اس کی کاپی پیش کردی ہے اب آگے دیکھنا ہے کہ کیا ہوتا ہے ٹ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close