اہم خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شاہین باغ کی خواتین نے کہا چار ہفتے کیا چار سال بھی سماعت آگے بڑھ جائے تو ہم اس کالے قانون کے خلاف ڈٹے رہیں گے

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شاہین باغ کی خواتین نے کہا چار ہفتے کیا چار سال بھی سماعت آگے بڑھ جائے تو ہم اس کالے قانون کے خلاف ڈٹے رہیں گے

نئی دہلی (ہندوستان اردو ٹائمز ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شاہین باغ کی خواتین نے کہا چار ہفتے کیا چار سال بھی سماعت آگے بڑھ جائے تو ہم اس کالے قانون کے خلاف ڈٹے رہیں گے چاہے ہم کو جتنی دقتوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے ، خواتین نے یہ بھی کہا کہ اچھا ہوا کہ چار ہفتے کا وقت سرکار کو دیا گیا ہے چار ہفتے ملنے کی وجہ سے ہمارے ساتھ وہ خواتین بھی آئیں گی جو کسی وجہ سے ہمارے احتجاج میں شامل نہیں ہوسکیں۔

آپ کو بتادیں کہ سپریم کورٹ نے فی الحال سی اے اے پر روک لگانے سے انکار کیا اور کہا کہ پانچ ججوں کی بینچ ہی اس قانون کی سماعت کرسکتی ہے اور فیصلہ دے سکتی ہے آج صرف تین ججوں کی بینچ نے مرکزی حکومت سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close