اہم خبریں

جے این یو میں اے بی وی پی کی غنڈہ گڑدی، مختلف طلبہ پر ظالمانہ حملہ،پندرہ طلباء ایمس میں زیر علاج

نئی دہلی (ذرائع ایچ یو ٹی) ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والی یونیورسیٹی جے این یو میں دیر شام میں اے بی وی پی کے غنڈوں کی جانب سےحملہ کا واقعہ پیش آیاہے ۔ سبرامتی ڈھابا کے پاس اے بی وی پی کے کارکنا لاٹھی اور دیگر ہتھیار کے ساتھ بڑی تعداد میں پہونچے اور انہوں نے اضافہ شدہ فیس کے خلاف احتجاج کررہے طلبہ پر حملہ کردیا ۔ ہاسٹل میں توڑ پھوڑ کیا ۔ سیشہ اور دروازہ بھی توڑ دیا گیا ہے ۔

ای بی وی کے غنڈوہ میں باہر کے عناصر بھی شامل ہیں۔ متعدد طلبہ کے ساتھ جے این یو اسٹوڈینٹ یونین کی صدر ایشی اور جنرل سکریٹری ستش چندرا بھی زخمی ہیں ۔

ایسے میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ پولس ابھی تک کیا کررہی ہے ؟

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close