اہم خبریں

امیت شاہ کااشارہ ،شہریت قانون پرسرکارنہیں جھکے گی

نئی دہلی۔۱۷؍دسمبر(ذرائع)  وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت یقینی طور پر باہر سے اقلیتی پناہ گزینوں کو شہریت فراہم کرے گی۔ دہلی میں ایک پروگرام کے دوران ، امت شاہ نے کہا کہ آپ کو جو سیاسی مخالفت کرنا ہے ، وہ کریں ، بھارتیہ جنتا پارٹی کی مودی حکومت ڈٹی ہوئی ہے۔ مہاجرین کو شہریت ملے گی۔ وہ ہندوستان کے شہری بنیں گے اور احترام کے ساتھ دنیا میں رہیں گے۔لیکن انھوں نے یہ نہیں بتایاکہ این آرسی نافذہونے کے بعدیہ قانون کتناخطرناک ہوگا۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close