اہم خبریں

شہریت بل پر لوگوں کا غصہ حکومت نہیں سمجھ رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس نے جمعرات کے روز کہا کہ شمال مشرق اور خاص کر گوہاٹی میں لوگ شہریت ترمیمی بل کی جم کر مخالفت کررہے ہیں ور وہ خود اس تحریک میں شامل ہورہے ہیں لیکن حکومت ان کا غصہ سمجھ نہیں پارہی ہے۔ کانگریس ترجمان گورو نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں سے کہا کہ بل تیار کرتے وقت حکومت نے شمال مشرقی ریاستوں کو اعتماد میں نہیں لیا اس لئے لوگوں میں غصہ ہے۔
ان ریاستوں میں اس بل کے خلاف جاری تحریر میں کوئی سیاسی پارٹی شامل نہیں ہے بلکہ یہ مخالفت خود بخود شروع ہوئی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close