اہم خبریں

تمل ناڈو میں مکانات منہدم،15افراد ہلاک

چینئی،2دسمبر (یواین آئی) تمل ناڈو میں کویم بٹو کی ٹیکسٹائل سٹی میٹو پلایم کے نزدیک نادور گاؤں میں پیر کی صبح موسلہ دھار بارش کی وجہ سے گھر منہدم ہونے کے تین الگ الگ حادثوں میں کم از کم 15 افراد کی موت ہوگئی۔
یہ اطلاع پولیس ہیڈ کوارٹر کی رپورٹ میں دی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ تین مکانات منہدم ہونے سے کُل 15افراد کی موت ہوگئی ہے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close